Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خواتین کی ڈرائیونگ میں شرعی قباحت کی تردید

ریاض.... ادارہ امر بالمعروف ونہی عن المنکر کے سابق سربراہِ اعلیٰ ڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ نے کہا ہے کہ خواتین کی ڈرائیونگ میں کوئی شرعی قباحت نہیں۔ خواتین وہی کام کرینگی جو انکے مفاد میں ہوگا۔ شاہی فیصلے کی بدولت سعودی عرب غیر ملکی ڈرائیوروں اور ان سے ہونے والے سماجی و معاشی نقصانات سے محفوظ ہوجائیگا۔
 

شیئر: