سعودی فرانسیسی بری مشقیں شروع بدھ 4 اکتوبر 2017 3:00 عسیر.... فرانس اور سعودی عرب کی بری افواج نے منگل کو "ریک 2 "کے نام سے فوجی مشقیں شروع کردیں۔ کوہستانی علاقے میں جنگ کی مشقوں میں چھاتہ بردار اور اسپیشل سیکیورٹی فورس کے جوان حصہ لے رہے ہیں فرانس سعودی عرب مشقیں شروع شیئر: واپس اوپر جائیں