Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الخبر میں 155 غیرقانونی گرفتار

الخبر .... وزارت محنت و سماجی فروغ نے الخبر میں اقامہ و محنت قوانین کی خلاف ورزیاں کرنے والے 155 تارکین کو گرفتار کرلیا۔ مشرقی ریجن کی کمشنریوں ، تحصیلوں اور محلوں میں چھاپے مار کر گرفتاریاں کی گئیں۔ خلاف ورزی پر اداروں ، کمپنیوں اور افراد سب کیخلاف کارروائی ہوگی۔ آئندہ بھی چھاپے مارے جائیں گے۔ 

شیئر: