Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تاج محل پر تنازع درست نہیں، مہنت نریندر

 لکھنو ..... تاج محل کو تےجومحل مندر بتائے جانے کے سلسلے میں ہندو مذہب کے سب بڑے ادارے آل انڈیا اکھاڑہ پریشد کے صدر مہنت نریندرگری نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاج محل پر تنازعہ کھڑا کرنا مناسب نہیں ۔انہوں نے کہا کہ مرکز اور ریاست میں بی جے پی کی حکومت موجود ہے اور اب اجودھیا، کاشی اور متھرا کی آزادی کی بات کی جائےگی۔

شیئر: