Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لفٹ پھنسنے پر خواتین بیہوش ہو گئیں

لکھنؤ۔۔۔ملائم سنگھ کے آبائی قصبہ سیفئی کے پی جی آئی میں اس وقت افرا تفری مچ گئی جب اس کی ایک لفٹ اچانک بیچ میں پھنس گئی جس کیلئے ہیلپ لائن پر فون کیا لیکن کوئی بھی مدد کیلئے نہیں آیا۔ اس دوران3 خواتین لفٹ میں بے ہوش ہوگئیں ، لوگوں کے ہنگامے اور بھاگ دوڑ کے بعد انجینیئر نے لفٹ کو نیچے اتارا۔ تب جاکر لوگوں کو سکون محسوس ہوا، اس کی شکایت ایس ڈی ایم اٹاوہ سے کردی گئی ہے جو معاملے کی جانچ کررہے ہیں۔ 
 
 
 
 

شیئر: