Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چین نے یمن پر 100ملین ڈالر کا قرضہ معاف کردیا

ریاض ... چین نے یمن پر 100ملین ڈالر سے زیادہ کے قرضے معاف کردیئے۔ دونوں ملکوں نے قرضہ معافی کے معاہدے پر دستخط کردیئے۔ چین ، یمن کو 720ملین یوان قرضے کے طور پر دیئے ہوئے تھا۔ ڈالر میں یہ رقم 111.8ملین بنتی ہے۔
 

شیئر: