Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کل سے موسم غیر مستحکم رہیگا

مدینہ منورہ .... ماہرین موسمیات نے توقع ظاہر کی ہے کہ سعودی عرب کا موسم غیر مستحکم ہونے والا ہے۔ شروعات جمعہ کو شمالی اور شمال مغربی علاقوں سے ہوگی۔ اسکا سلسلہ حائل اور القصیم تک پھیلے گا۔ جنوب مغرب کے علاقے زیادہ شدت سے متاثر ہونگے۔ آئندہ ہفتے کا موسم بھی ایسا ہی رہیگا۔مذکورہ علاقوں میں بارش کا بھی امکان ہے۔
 

شیئر: