Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سریندر پال سنگھ’’آپ‘‘ میں شامل

نئی دہلی۔۔۔دہلی میں اپنی سیاست مستحکم کرنے میں مصروف کانگریس کو ہفتہ کے روز اس وقت زبردست جھٹکا لگا جب اس کے 2بار رکن اسمبلی رہ چکے سریندر پال سنگھ بٹو عام آدمی پارٹی میں شامل ہوگئے۔سابق وزیراعلیٰ شیلا دکشت کے قریبی مانے جانے والے بٹو 2بار تمار پور اسمبلی سیٹ سے رکن اسمبلی رہے اور فی الحال کراول نگر ضلعی کانگریس کے صدر تھے۔

 

شیئر: