Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آرامکو نے 4.5ارب ڈالر کے معاہدے کر لئے

ریاض۔۔۔ سعودی آرامکو نے پٹرول اور گیس کی خدمات پیش کرنیوالی کئی کمپنیوں کے ساتھ جمعرات کو  4.5ارب ڈالر کے معاہدے کر لئے۔ 3معاہدے جنوبی علاقے میں گیس پروگرام کے حوالے سے ٹیکنیکس ریونیڈس کمپنی کے ساتھ کئے گئے جبکہ ایک معاہدہ اٹلی کی سیبم کمپنی کے ساتھ کیا گیا۔ ان معاہدوں کی بدولت قومی اقتصاد کی  شرح نمو بڑھے گی اور توانائی کے وسائل میں تنوع پیدا ہو گا۔
 

شیئر: