Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شارجہ کتب میلے کی خاص مہمان، ہیما

 
بالی وڈ  اداکارہ ہیما مالنی   شارجہ کتب میلے میں بطور خاص مہمان  شریک ہوئیں۔ شارجہ میں 36 ویں سالانہ کتب میلے کا انعقاد کیا گیا جہاں ہیما مالنی کو بطور خاص مہمان کے مدعو کیاگیا ۔اداکارہ کے میلے میں پہنچنے پر نوجوان رقاصاوں نے ہیما مالنی کے ماضی کے بالی وڈ فلمی گیت پر رقص پیش کرکے ہیما کو خراج  تحسین  پیش کیا۔ ہیما مالنی نے مکالمہ سیشن کےدوران بالی وڈ کرئیر پر تبصرہ بھی  کیا۔
 

شیئر: