Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وزیراعظم مودی کا اظہار افسوس

نئی دہلی ..... وزیراعظم نریندر مودی نے آندھراپردیش میں کرشنا ندی میں کشتی ڈوبنے سے 16افراد کی ہلاکت پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں ہلاک ہونیوالوں کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا آندھرا پردیش حکومت راحت اور بچاﺅکے کاموںکو بہتر طریقے سے انجام دیگی۔

شیئر: