لاک ہیڈ مارٹن کیساتھ فوجی تعاون؟
ریاض...ولی عہد ونائب وزیراعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے ریاض میں لاک ہیڈ مارٹن کی ایگزیکٹیو چیئرپرسن میرلن ہیوسن نے ملاقات کی۔ انہوں نے فوجی صنعتوں میں تعاون کے پہلوﺅں کا جائزہ لیا۔ علاوہ ازیں سعودی وژن 2030 کے مطابق فریقین کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا۔