Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کرسمس پر ویٹیکن کو داعش کی دھمکی

ریاض۔۔۔۔دہشتگرد تنظیم داعش نے کرسمس کی تقریبات کے موقع پر ویٹیکن پر حملے کی دھمکی دیدی۔داعش اگست کے مہینے میں ویٹیکن کے پوپ کے قتل کی دھمکی بھی دے چکی ہے۔ فوکس نیوز چینل نے داعش سے منسوب ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں گاڑی چلاتے ہوئے نقاب پوش داعشی کرسمس کے موقع پرویٹیکن میں خونریز کارروائی کی دھمکی دے رہا ہے۔

شیئر: