جدہ میں شام کو دوبارہ بارش کا امکان منگل 21 نومبر 2017 3:00 جدہ: جدہ کے جنوبی اور مشرقی علاقوں میں تیز بارش شروع ہوگئی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق شام تک شہر بھر میں دوبارہ بارش کاامکان ہے تاہم یہ درمیانے درجے کی ہوگی۔غیر یقینی موسم بدھ تک رہے گا۔ جدہ محکمہ موسمیات بارش شیئر: واپس اوپر جائیں