Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کپل شرماکا امیتابھ سے اظہار تشکر

بالی وڈ کے مشہور اداکار کپل شرما نے ، بالی وڈ کے بے تاج بادشاہ اداکار امیتابھ بچن سے اظہار تشکرکیاہے۔ کپل شرما نے امیتابھ کو ٹویٹر پیغام میں اپنی نئی فلم ' فرنگی،میں وائس اوور پیش کرنے پر شکریہ ادا کیا ۔کپل نے کہاکہ امیتابھ کی طاقتور آواز نے فلم میں ایک بہترین تاثر چھوڑا ہے۔ اس پر کپل نے امیتابھ کو عظیم اور میگا اسٹار جیسے القاب سے نوازا ۔ اداکار کپل شرما کی یہ دوسری فلم ہے جس میں وہ مرکزی کرداراداکررہے ہیں۔
 

شیئر: