عدن .... یمنی کابینہ نے عالمی برادری کو خطے سے متعلق ایرانی خطرات سے خبردارکردیا۔ یمنی کابینہ نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ خطے ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کو ایران کے خطرناک منصوبوں سے بچانے کیلئے ٹھوس فیصلہ کن کارروائی کرے،ایران کو دہشتگردی کی سرپرستی ترک کرنے پر آمادہ کرے۔