Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مصری وکیل کو سعودی خاتون نے دھول چٹادی

قاہرہ.... سعودی اناﺅنسر خاتون ھانیہ کامل نے مصر کے مشہوروکیل کوفلیٹ کا سامان چوری کرنے پر دھول چٹا دی۔ قاہرہ کی ایک عدالت نے مصر کے معروف وکیل عبدالعزیز عامر کو 2برس قید بامشقت کی سزا سنادی۔ وکیل نے المعادی محلے میں واقع سعودی اناﺅنسر کے فلیٹ کا سامان دروازہ توڑ کر چوری کرلیا تھا۔ اس وقت خاتون سعودی عرب میں موجودتھی۔
مزید پڑھیں:۔ شہزادی مضاوی کی نایاب تصویر

شیئر: