فوجی اتحاد سے امید کی شمع روشن منگل 28 نومبر 2017 3:00 اسلامی فوجی اتحاد کے قیام سے دہشتگردی کے خاتمے کی امید کے دیئے روشن ہوگئے ہیں۔ سعودی کارٹونسٹ نے اسلامی فوجی اتحاد کے قیام کو دہشتگردی کی بیخ کنی کی نمایاں علامت قرار دیا ہے۔ (بشکریہ:۔ الریاض) مزید :۔ ایرانی دہشتگردی پر کارٹون کارٹون امید کی شمع اسلامی فوجی اتحاد شیئر: واپس اوپر جائیں