Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پیلے اور کمزور ناخنوں کو صحت مند کیسے بنائیں ؟‎

اکثر افراد کے ناخن پیلاہٹ کا شکار ہوتے ہیں یا بے حد کمزور ہوتے ہیں اور ذرا سی چوٹ پر ٹوٹ جاتے ہیں۔ ایسے افراد کو چاہیے کہ اپنی غذا پر خصوصی توجہ دیں۔ پھل ، سبزیاں ، جوس اور دودھ کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں ۔
 ناخنوں کو مضبوط اور سفید بنانے کے لیے گاجر ، چقندر ، کھیرا اور ٹماٹر نہایت مفید ہیں ۔اسکے علاوہ ناخنوں پر آرگین آئل اور خوبانی کے تیل کا مساج کریں یہ ناخنوں کو صحت مند اور چمکدار بنانے کے لیے نہایت فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں ۔
 
 
 

شیئر: