Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آنر 7 ایکس کا نیا ورژن 5 دسمبر کو لانچ ہو گا

ہواوے کمپنی کی جانب سے آنر 7 ایکس کو پچھلے ماہ متعارف کروایا گیا تھا اور اسے کالے ، نیلے اور گولڈ رنگ میں پیش کیا گیا تھا۔ اب کمپنی اسمارٹ فون کا نیا ورژن لال رنگ میں متعارف کروانے جا رہی ہے ۔فون میں 6 انچ کا ڈسپلے ، میٹل باڈی ، سلم بیزل ، ڈوئل سم سپورٹ ، اینڈرائڈ نوگیٹ آپریٹنگ سسٹم ، آکٹا کور ہائی سلیکون کرن 659 پراسیسر ، 4 جی بی ریم اور 3340 ملی ایمپئر آورز کی بیٹری دی جائے گی۔کیمرہ سیٹ اپ میں 16 اور 2 میگا پکسل کے دو بیک کیمرے اور 8 میگا پکسل کا فرنٹ کیمرہ دیے جانے کا امکان ہے۔ نئے ورژن کو اگلے ماہ دسمبر کے پہلے ہفتے میں پیش کردیا جائے گا اور اسکی کی قیمت 1299 یان ہوگی ۔
مزید پڑھیں:ہواوے نووا 3 کو دسمبر میں لانچ ہو گا

شیئر: