Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اگر مصالحہ جل جائے یا نمک تیز ہو جائے تو

اگر سالن یا سوپ میں نمک زیادہ ہو جائے تو اس میں کچے آلو یا سیب کا ٹکڑا ڈال کر10 منٹ تک ہلکی آنچ پر پکائیں۔ نمک کا اثر کم ہو جائے گا، بعد مین وہ ٹکڑا سوپ یا سالن سے نکال دیں۔
اگر سالن میں بے احتیاطی کے سبب تھوڑا سا بھی مصالحہ جل جائے تو پورا سالن بد ذائقہ ہو جاتا ہے ۔  اس مسئلے کا حل یہ ہے کہ بچا ہوا مصالحہ ایک دوسری دیگچی میں منتقل کریں اور فی کپ گریوی کے حساب سے ایک چمچ پی نٹ بٹر شامل کر کے دوبارہ پکائیں ۔ سالن کا ذائقہ جلا ہوا محسوس نہیں ہو گا۔

 

شیئر: