Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انتہائی اہمیت کے حامل امریکی، روسی مذاکرات شروع

’وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور وزیر مملکت مساعد العیبان اجلاس میں شریک ہیں‘ ( فوٹو: العربیہ)
دار الحکومت ریاض میں واقع قصر الدرعیہ میں امریکی، روسی وفود کے اجلاس  کا آغاز ہوچکا ہے۔
العربیہ کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور وزیر مملکت مساعد العیبان بھی اجلاس میں شریک ہیں۔
اجلاس میں یوکرین میں جاری جنگ کے خاتمے اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے لیے مذاکرات ہوں گے۔
مذاکرات پورے دن جاری رہیں گے تاہم میڈیا کو فی الحال کوئی بیان جاری نہیں کیا جائے گا۔
 

شیئر: