Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ احوال مدنیہ مملکت بھر میں اول

ریاض .... جدہ میں احوال مدنیہ کے دفتر نے مملکت بھر میں قومی شناختی کارڈ سب سے زیادہ جاری کئے۔ مکہ مکرمہ ریجن میں احوال مدنیہ کے ڈائریکٹر جنرل عبدالمنعم الشہری نے قومی شناختی کارڈ کے اجراءمیں مملکت بھر میں اول آنے پر جدہ احوال مدنیہ کو شیلڈ پیش کی۔ اس موقع پر منفرد کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اہلکاروں کو بھی اعزاز سے نوازا گیا۔
 

شیئر: