خلیجی کانفرنس کے انتظامات
کویت.... امیر کویت شیخ صباح الاحمد اتوار کو قصر بیان میں 38 ویں خلیجی سربراہ کانفرنس کی تیاریوں کا معائنہ کیا ۔سیکریٹری جنرل ڈاکٹر عبداللطیف الزیانی بھی ہمراہ تھے۔ کانفرنس 5 ، 6 دسمبر کو ہوگی۔ کسی بھی ملک نے ابھی تک شرکت سے معذرت نہیں کی