Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دوران پرواز مسافر کو دل کا دورہ

استنبول ۔۔۔ہندوستانی فضائی کمپنی ایئر انڈیا کے ایک بوئنگ 787 کے مسافر بردار طیارے کومسافر کی طبیعت خراب ہونے پر ہنگامی طو رپر استنبول میں اترنا پڑا۔  یہ طیارہ احمد آباد سے لندن محو پرواز تھا کہ اچانک ہی ایک مسافر کی طبیعت خراب ہوگئی جس پر پائلٹ کو ہنگامی لینڈنگ کیلئے استنبول کے ہوائی اڈے پر اترنا پڑا۔ بتایا گیا ہے کہ  مسافر کو فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا ۔بعد ازاں پرواز اپنی منزل کی جانب محو سفر ہو گئی۔
 

شیئر: