Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دودھ پئیں، اسمارٹ رہیں

دودھ ایک ایسا مشروب ہے جو وزن کم کرکے جسم کو دبلا پتلا اور اسمارٹ رکھتا ہے اور اس سے جسم کو غذائیت بھی حاصل ہوتی ہے ۔ دددھ میں موجود کیلشیم جسم میں موجود کولیسٹرول کو دبا دیتا ہے۔ کولیسٹرول وزن بڑھانے کا سبب بنتا ہے اور اگر کولیسٹرول کی مقدار کم ہو تو جسم کی چربی آسانی سے گھل جاتی ہے ۔
 اس کے علاوہ کیلشیم کے استعمال سے بھوک کم لگتی ہے یعنی کہ دودھ کے متواتر استعمال سے بھوک کو کنٹرول کیا جا سکتاہے۔ اسکے علاوہ دودھ ہڈیوں اور دانتوں کی مضبوطی کے لیے بھی بے حد ضروری ہے ۔
 

شیئر: