Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یمن بحران میں ایرانی کردار پر کارٹون

المدینہ اخبار نے جمعرات 7دسمبر کو اپنے شمارے کے آخری صفحہ پر مشرق وسطیٰ خصوصاً یمنی بحران کے تناظر میں ایران کے تخریبی کردار پر معنیٰ خیز کارٹون دیا ہے۔
اس میں دکھایاگیا ہے کہ ایرانی رہنما ایک طرف تو یمن میں سازشوں ، فتنہ انگیزیوں اور خونریز حملوں کی مہم چلائے ہوئے ہیں اور دوسری جانب یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح کے قتل کی مہم کامیاب ہوجانے پر اپنے وظیفہ خوار حوثیوں کو مبارک و سلامت کہہ کر حوصلہ افزائی کررہے ہیں۔
بشکریہ: المدینہ
٭٭٭٭٭٭٭٭
مزید دیکھیں:۔ یمن میں باغیوں کا اتحاد .... اخباری کارٹون

شیئر: