اردن میں امریکی سفارتخانے جانے والے راستے بند
عمان: اردن کے دار الحکومت عمان میں واقع امریکی سفارتخانے کے گرد سیکیورٹی سخت کردی گئی۔ اردنی سیکیورٹی فورس کے سیکڑوں اہلکاروں نے سفارتخانے کی عمارت کو گھیر لیا جبکہ سفارتخانے کی طرف جانے والے تمام راستے بند کردیئے گئے۔
دریں اثنائ امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے پر عمان میں احتجاجی جلوس نکالے گئے اور امریکہ کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔ شہریوں نے حکومت سے امریکی سفارتخانہ بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
بیت المقدس تازہ ترین، یہاں کلک کریں