Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سلمان خان کی سائیکل پر سواری

بالی وڈ اداکار سلمان خان اپنے گھر کے باہر سائیکل پر سواری کرتے دیکھے گئے ۔ سلمان خان کی کچھ تصاویر سماجی رابطوں کی سائٹ پر سامنے آئی ہیں جس میں وہ ایک سائیکل پر سوار ہیں۔بتایا گیاہے کہ یہ تصاویر سلمان کی کسی فلم کی شوٹنگ کی نہیں بلکہ ایک سائیکل کی ٹیسٹنگ کی ہیں۔ سلمان جو سائیکل چلارہے ہیں وہ عام نہیں بلکہ بجلی سے چلنے والی سائیکل ہے۔ اس کی ٹیسٹنگ کیلئے سلمان خان سائیکل چلاتے گھر سے باہر نکل آئے جہاں موجود ان کے مداحوں نے ان کی تصویریں بناڈالیں۔ 
 

شیئر: