Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی اردنی فوجی مشقیں جاری

ریاض ....سعودی اردنی مشترکہ فوجی مشقیں صحاب 2کا سلسلہ جاری ہے۔ دونوں ملکوں کی افواج بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں سے بچاﺅ کے آپریشن کی مشقیں کررہے ہیں۔

شیئر:

متعلقہ خبریں