ریاض میں 124گداگر فتار بدھ 13 دسمبر 2017 3:00 ریاض..,..ریاض پولیس نے 124سے زیادہ گداگر گرفتار کرلئے۔ ریاض پولیس اِن دنوں غیر قانونی تارکین سے پاک وطن مہم کے تحت اقامہ و محنت قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کی پکڑ دھکڑ کررہی ہے۔ چھاپہ مہم کے دوران 124سے زیادہ گداگر گرفتار کرلئے گئے۔ ریاض پولیس گداگر گرفتار شیئر: واپس اوپر جائیں