Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرینکا کا5 منٹ کیلئے رقص، 5 کروڑ معاوضہ

بالی وڈ اور ہالی وڈ فلموں کی مشہور اداکارہ پرینکا چوپڑا ان دنوں اپنی اداکاری سے شہرت کی بلندیاں طے کررہی ہیں۔ وہ سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنےوالی اداکاراﺅں کی فہرست میں بھی ٹاپ ٹین میں ہیں۔ان دنو ں پرینکا اپنی فنی کارکردگی کابھاری بھرکم معاوضہ وصول کررہی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پرینکا ہندوستان میں ہونےوالی ایک تقریب کے دوران پرینکا چوپڑا صرف پانچ منٹ کے رقص کے پانچ کروڑ روپے وصول کریںگی۔ بتایاگیاہے کہ پرینکا ان دنوں اپنے امریکی شوکی شوٹنگ میں مصروف ہیں ۔وہ اس تقریب میں شرکت کیلئے خصوصی طور پر ہندوستان آئیں گی۔
 

شیئر: