Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بجٹ سے قبل کارروائی کی ہدایت

ریاض۔۔۔۔2018ء کیلئے سعودی قومی بجٹ کے باقاعدہ اعلان سے قبل سعودی وزارت خزانہ نے تمام سرکاری اداروں ، محکموں اور وزارتوں سے کہا ہے کہ وہ ڈیجیٹل منظوری گیٹ سے استفادہ کرکے بجٹ کی طرف سے مقررہ ایک مد سے دوسری مد میں رقوم کی منتقلی کی کارروائی مکمل کرلیں۔ سیکریٹری خزانہ احمد الصویان نے بتایا کہ سرکاری اداروں میں ڈیجیٹل تبدیلی کی سہولت سعودی وژن 2030کے تحت دی گئی ہے۔

شیئر: