Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انوشکا ، ویرات کی مودی کو دعوت

حال ہی میں رشتہ ازدواج میں بندھنے والے کرکٹر ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کو اپنے ولیمے کا دعوت نامہ دینے وزیراعظم ہاﺅس پہنچ گئے جہاں مودی نے ان دونوں کو شادی کی مبارکباد پیش کی۔ مودی کےساتھ انوشکا، ویرات کی تصویر بھی سامنے آئی ہے جس میں دونوں وزیراعظم کو ولیمے کا دعوت نامہ پیش کررہے ہیں۔مودی ان کے ولیمے کی تقریب میں شرکت کریں گے یا نہیں اس کے بارے میں تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔انوشکا اور ویرات نے اپنے تمام دوستوں اور اہم شخصیات کوولیمے میں مدعو کیاہے۔
 

شیئر: