Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سیاہ پڑتا زیور کیسے صاف کریں ؟

مسلسل زیور پہنے رکھنے سے وہ سیاہ پڑنے لگتے ہیں اور بھدے اور بدنما معلوم ہوتے ہیں . ان زیورات کو چمکانے کے لیے ایک پیالے میں ایک چمچ ہلدی ، ایک چمچ کپڑے دھونے کا پاؤڈر  اور ایک کپ پانی ڈال کر اس میں 15 - 10 منٹ کے لیے  زیور  ڈبو کر رکھ دیں   . پھر زیور کو ٹوتھ برش کی مدد سے رگڑ کر صاف کر لیں اور پھر صاف پانی سے دھو کر خشک کر لیں . زیور نئے جیسا صاف اور چمکدار ہو جائے گا . 
 

شیئر: