Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دہشتگرد حوثی احمد صالح مارا گیا

ریاض ....الاخباریہ چینل نے عرب اتحاد کی جانب سے جاری کردہ 22مطلوبین کی فہرست میں شامل حوثی دہشتگرد احمد صالح دغسان کی ہلاکت کی اطلاع جاری کردی۔”فیصلہ کن طوفان “ کی شروعات کے بعد یہ حوثیوں پر سب سے زبرست کاررواائی ہے جس میں احمد الحوثی مارا گیا۔ باخبر ذرائع کا کہناہے کہ احمد صالح نے الساحل محاذ پر یمن کی قومی فوج کے خلاف گھات لگارکھی تھی۔ اس کے پیرو کار بھی ہمراہ تھے۔ مقابلے میں پہلے وہ زخمی ہوا اور پھر زخموں سے جانبر نہ ہوسکا۔

شیئر: