Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

می لارڈ لگے ہاتھوں سزا بھی سنا دیجئے!!

رانچی ۔۔۔۔ چارہ گھوٹالہ کیس میں مجرم قرادیئے جانے کے فیصلے کے بعد لالو پرساد یادو عدالت میں کھڑے ہوگئے اور جج سے کہا کہ می لارڈ! جب آپ مجھے چارہ اسکینڈل میں مجرم ہونے کا فیصلہ سنا چکے ہیں تو لگے ہاتھوں سزا کا بھی فیصلہ سنا دیجئے۔ سزا کے اعلان پر دیر کرنے سے کیا فائدہ ؟لیکن جج نے لالو کی مانگ کو مسترد کرتے ہوئے انہیں حراست میں لئے جانے کا حکم دیدیا۔

شیئر: