Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ممبئی میں ملک کی پہلی لوکل اے سی ٹرین کا آغاز

    ممبئی۔۔۔۔۔ممبئی میں مغربی ریلوے نے پہلی اے سی ٹرین کا افتتاح کیا جو شمال مغربی ممبئی کے بوریولی اسٹیشن سے صبح ساڑھے 10بجے روانہ ہوئی۔ یہ افتتاحی ٹرین جنوری سے عام مسافروں کیلئے چلائی جائیگی۔ مہاراشٹر کے وزیر تعلیم ونود تاوڑ نے ہری جھنڈی دکھاکر پہلی اے سی لوکل ٹرین کو روانہ کیا جو ہر عمر کے لوگوں سے کھچا کھچ بھری ہوئی تھی۔

شیئر: