اسلام آباد.... پاکستان میں متعین سعودی سفیر نواف المالکی سے منگل کو اسلام آباد میں پاکستان کے وزیر مواصلات حافظ عبدالکریم بخش نے ملاقات کی۔ اس موقع پر دوستانہ ماحول میں دونوں برادر ملکوں کے تعلقات کو مختلف شعبوں میں فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔