جسر المینا کے قریب حادثہ بدھ 27 دسمبر 2017 3:00 جدہ .... جسر المینا کے باہر بدھ کو 2ٹرکوں میں ٹکر سے ٹریفک اژدحام ہوگیا۔ متعلقہ اداروں نے صورتحال سے نمٹ کر ٹریفک بحال کرادیا۔ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ جسر المینا جدہ ٹریفک اژدحام شیئر: واپس اوپر جائیں