Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پٹرول سبسڈی..... اخبارات کی شہ سرخیاں

سعودی عرب سے شائع ہونےو الے اخبار ”المدینہ“ میں جمعرات 28دسمبر کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں:۔

٭ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کیساتھ ترک وزیراعظم کے مذاکرات
٭ پٹرول سبسڈی ختم کرنے سے قبل ”حافلات“ کا متبادل پبلک ٹرانسپورٹ متعارف کرایا جائیگا، پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی
٭ مکہ مکرمہ ترقی یافتہ ہے، اسے اسمارٹ سٹی بنانے پر ہی اکتفا نہیں کیا جائیگا، خالد الفیصل
٭ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب اور فیفا کے درمیان تعاون کے طور طریقوں کا جائزہ لیا
٭ گورنر مدینہ منورہ نے ینبع میں 130مکانات کی چابیاں مقامی شہریوں کے حوالے کردیں
٭ وزارت صحت کے ماتحت ٹی بی سینٹر رجوع کرنے والے مریضوں سے فیس وصول کررہا ہے، وزارت صحت نے فیس وصولی کی تردید کردی
٭٭٭٭٭٭٭٭

شیئر:

متعلقہ خبریں