Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مئیزو 15 پلس کی تصویر و تفصیلات لیک

مئیزو کمپنی کے انیورسری فون 15 پلس کی تصویر اور تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ فون تین جانب سے مکمل بیزل لیس ہوگا جبکہ نیچے کی جانب معمولی بیزل شامل کیے جائیں گے۔ فون کی پشت پر ڈوئل کیمرہ سیٹ اپ اور ایل ای ڈی ڈوئل ٹون فلیش دیا جائے گا۔فنگر پرنٹ سکینر کو ہوم بٹن میں شامل کیا جائے گا۔فون کی قیمت 450 ڈالر سے 530 ڈالر کے درمیان ہوگی اور اسے مئیزو کمپنی کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر لانچ کیا جائے گا۔

شیئر: