Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کسی سے مقابلہ نہیں، عائشہ عمر

 اداکارہ وماڈل عائشہ عمر نے کہا ہے کہ اپنا کسی دوسرے سے موازانہ نہیں کرتی اورنہ ہی کبھی اس بارے میں سوچاہے۔اپنے ایک انٹرویو میں عائشہ عمر نے کہا کہ میں خود سے ہی مقابلہ کرتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اپنے فن اداکاری میں سو فیصد رزلٹ دینے کے لئے کسی قسم کی کسر نہیں چھوڑتی، بس اپنی پرفارمنس کا فیصلہ دیکھنے والوں پرچھوڑ دیتی ہوں۔اداکارہ نے کہا کہ بہت کم ایسے فنکار ہوتے ہیں جنھیں پرستار بیک وقت اداکارہ، ماڈل اورگلوکارہ کے طور پر قبول کرلیں۔ میری خوش قسمتی سمجھ لیں کہ اداکاری کے ساتھ گلوکاری میں بھی مجھے سراہا گیا ہے۔
 

شیئر: