ریاض ...سعودی عرب سمیت تمام ممالک میں واٹس ایپ ایپلی کیشن معطل ہونے کے بعد بحال ہوگئی۔ صارفین نے شکوہ کیاتھا کہ اچانک واٹس ایپ ایپلی کیشن کے ذریعے پیغامات بھیجنے اور وصول کرنے اور اپ ڈیٹ کرنے کی سہولت معطل ہوگئی ہے۔ مملکت سمیت متعدد ممالک میں سروس دوبارہ بحال ہوگئی۔