حائل.... حائل کی وادی الادیرع میں میں لگنے والی آگ 5گھنٹے کی انتھک جدوجہد کے بعد بجھا دی گئی۔ شہری دفاع نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ حائل شہر کے شمال مشرق میں واقع وادی الادیرع کے کباڑ اور گھاس میں آگ لگ گئی تھی۔ 2کلومیٹر کے دائرے میں پھیل گئی تھی۔ انتھک جدوجہد کے بعد بجھا دی گئی۔