ابوظبی۔۔۔۔۔متحدہ عرب امارات کے دفتر خارجہ نے واضح کیا کہ امارات نے تیونس اور ابو ظبی کے درمیان پروازوں کی بحالی کا فیصلہ کرلیا۔ دونوں ملکوں کے درمیان گہرے تعلقات کا تقاضا تھاکہ دونوں ایک دوسرے سے تعاون کریں۔ ہنگامی صورتحال سے ماقبل سفر کی بابت جو طور طریقے استعمال کئے جاتے تھے، اب بھی انہی پر عمل کیا جائیگا۔