Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹورنٹو ایئرپورٹ پر 2طیارے ٹکرا گئے

ٹورنٹو۔۔۔کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے پیئرسن ایئرپورٹ پر2 طیارے آپس میں ٹکراگئے، جس کے نتیجے میں ایک طیارے میں آگ لگ گئی تاہم دونوں طیاروں میں موجود مسافر خیریت سے ہیں۔ پارکنگ میں موجود طیارہ لینڈنگ کرتے ہوئے طیارے سے ٹکراگیاجس کے نتیجے میں طیارے میں آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکام نے فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا جبکہ ریسکیو اہلکار جہاز میں موجود مسافروں کو جہازسے باہر نکال لیا۔
مزید پڑھیں:کینیڈا میں شدید برف باری، فضائی ٹریفک درہم برہم

شیئر: