وہ افراد جن کے ناک اور ہونٹوں کے بیچ گہری اور نوکیلی لکیر ہو وہ تخلیقی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں . وہ ہر فورم پر اپنی تخلیقی اور فنی مہارت کے سبب خود کو ثابت کرنے اور اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں . یہ لوگ خود شناس ہوتے ہیں اور بہت زبردست یاداشت کے مالک ہوتے ہیں . چہروں کو یاد رکھنے کے معاملے میں ان کا حافظہ بہت بہترین ہوتا ہے اور وہ لوگوں کے ساتھ اچھے سماجی روابط برقرار رکھتے ہیں . ہوںٹوں کے بیچ کی گہری لکیر ان کے حاضردماغ ہونے کا بھی پتہ دیتی ہے . یہ چیزوں پر فوری طور پر ردعمل دینے والے لوگ ہیں اور اپنے کاموں کو تسلسل کے ساتھ برقرار رکھتے ہیں .