Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آئلی جلد کے لیے فیس پیک ‎

آئلی جلد کی صفائی اور خوبصورتی کو برقرار رکھنے کے لئے عام جلد کے مقابلے میں ذرا زیادہ محنت درکار ہوتی ہے . آئلی جلد زیادہ وقت اور توجہ مانگتی ہے . جلد کی اضافی چکنائی کو دور کرنے کے لیے دو سے تین دانے بادام لے کر اچھی طرح پیس لیں .  اس  میں آدھا چمچ شہد مکس کرکے پیسٹ بنالیں  اور  پندرہ سے بیس منٹ تک اس پیسٹ کو چہرے پر مساج کریں اور پھر نیم گرم پانی میں کپڑا یا روئی بھگوکر چہرے کو صاف کرلیں . اس کے بعد چہرے کو سادہ پانی سے دھو کر خشک کرلیں . یہ   جلد کی اضافی چکنائی کو دور کرکے اسے صاف اور صحت مند بنانے کے لیے بہترین فیس پیک ہے . 

شیئر: