ریاض(جاوید اقبال) ریاض کی ایک معروف علمی و ادبی شخصیت طارق ممتاز سومروکا طویل علالت کے بعد اسلام آباد میں انتقال ہو گیا۔ وہ ریاض میں طویل قیام کے دوران پاکستان کلچرل گروپ اور انویسٹرز فورم کے صدر بھی رہے تھے۔ان کی وفات پر متعدد پاکستانی عمائدین شہر نے ان کی اہلیہ اور بچوں سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ان کیلئے دعائے مغفرت کی۔